in

ایک طرف سینیٹ انتخابات دوسری طرف ڈالر سستا ہو گیا سٹاک ایکسچینج کی کیا صورتحال ہے ؟ جانئے 

ایک طرف سینیٹ انتخابات دوسری طرف ڈالر سستا ہو گیا سٹاک ایکسچینج کی کیا صورتحال ہے ؟ جانئے 

ایک طرف سینیٹ انتخابات دوسری طرف ڈالر سستا ہو گیا ، سٹاک ایکسچینج کی کیا …

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )آج سینیٹ انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے لیکن دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ہو گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 40 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 157 روپے 45 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

سٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کے آغاز میں کچھ بہتری دیکھنے میں آ رہی ہے ، کاروبار شروع ہو ا تو 100 انڈیکس 45 ہزار 964 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ ہی دیر میں اس میں معمولی بہتری آئی اور 129 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد 100 انڈیکس 46 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیاہے اور 46 ہزار 93 پوائنٹس پر آ گیاہے ۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Sindh-High-Court-1

اسٹیٹ بینک ہاؤسنگ سوسائٹی کیس:ملزمان کی درخواست ضمانت پرفیصلہ محفوظ

ٹائیگرشروف کی ہیروپنتی 2،پوسٹرنے پول کھول دیا

ٹائیگرشروف کی ہیروپنتی 2،پوسٹرنے پول کھول دیا