in

جاپان نے پاکستان کیلئے گاڑیوں کی غیرقانونی ایکسپورٹ کیخلاف کریک ڈائون شروع کردیا

جاپان نے پاکستان کیلئے گاڑیوں کی غیرقانونی ایکسپورٹ کیخلاف کریک ڈائون شروع کردیا

جاپان نے پاکستان کیلئے گاڑیوں کی غیرقانونی ایکسپورٹ کیخلاف کریک ڈائون شروع …

اسلام آباد ، ٹوکیو (ڈیلی پاکستان آن لائن ) جاپان کی حکومت  نے پاکستان کے لیے جعلی کاغذات پر گاڑیوں کی غیرقانونی ایکسپورٹ کیخلاف کریک ڈائون شروع کردیا۔

ٹوکیو میں پاکستان کے سفارتخانے نے بھی اس خبر کی  تصدیق کی اور بتایا کہ یہ یقینی بنایا جارہاہے کہ جاپان کی حکومت کی طرف سے اٹھائے گئے سخت اقدامات سے پاکستان کی جائز  درآمدات  متاثر نہ ہوں،  کمرشل بنیادوں پر پاکستان میں کاروں کی درآمد کی اجازت نہیں ہوگی ، پرانی کاریں  گفٹ سکیم اور بیگج رولز کے تحت بھاری تعداد میں امپورٹ کی جاتی ہیں جبکہ پاکستانی کسٹمز سسٹم اس قابل نہیں کہ وہ قانون پر عمل درآمد یقینی بناسکے ۔ 

یاد رہے کہ گزشتہ سال دسمبر میں کراچی میں محکمہ کسٹمز نے ایک فراڈ پکڑا تھا اور انکشاف ہوا تھا کہ جاپان سے جعلی دستاویزات پر گاڑیاں منگوائی گئی تھیں اور اس کے بعد سے محکمہ کسٹمز کے حکام قانونی طریقوں سے آنیوالی گاڑیوں کی باآسانی کلیئرنس کیلئے جاپانی حکام کیساتھ مل کر کام کررہے ہیں۔ 

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سونا اتنا سستا ہوگیا کہ شادی کے خواہشمندوں کی خوشی کی انتہا نہ رہے

سونا اتنا سستا ہوگیا کہ شادی کے خواہشمندوں کی خوشی کی انتہا نہ رہے

رات کو اکیلی جا رہی خاتون کو آدمی زبردستی دکان میں لے گیا اور پھر ۔۔۔

رات کو اکیلی جا رہی خاتون کو آدمی زبردستی دکان میں لے گیا اور پھر ۔۔۔