in

ڈالر سستا ہو نے کے بعد ایک سال کی کم ترین سطح پر آ گیا 

ڈالر سستا ہو نے کے بعد ایک سال کی کم ترین سطح پر آ گیا 

ڈالر سستا ہو نے کے بعد ایک سال کی کم ترین سطح پر آ گیا 

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کم ہو کر ایک سال کی کم ترین سطح پر آ گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں منگل کے روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 19 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 158 روپے 4 پیسے سے کم ہو کر 157 روپے 85 پیسے کے ساتھ ایک سال کی کم ترین سطح پر آ گیاہے ۔ 10 مارچ 2020 کو ڈالر 157 روپے 35 پیسے پر تھا ، 26 اگست 2020 کو ڈالر 168 روپے 43 پیسے پر بند ہو ا تھا ،ڈالر اپنی بلند ترین سطح سے 6.4 فیصد سستا ہو چکاہے ۔ڈالر کی قیمت میں کمی کے باعث پاکستان کے بیرونی قرضوں میں 1160 ارب روپے کمی ہوئی ہے ۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سینیٹ انتخابات کی گونج کے دوران ہی ن لیگ نے مظاہروں اور احتجاج کا شیڈول جاری کردیا

سینیٹ انتخابات کی گونج کے دوران ہی ن لیگ نے مظاہروں اور احتجاج کا شیڈول جاری کردیا

علی کاظمی کی”فنی بوائے”آسکرنامزدگیوں کی فہرست میں

علی کاظمی کی”فنی بوائے”آسکرنامزدگیوں کی فہرست میں