in

ایل پی جی کی قیمت میں 2روپے فی کلو اضافہ

LPG gas cylinder

اوگرا کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت 158 سے بڑھا کر 160 روپے مقرر کی گئی ہے۔ اس طرح گھریلو سلنڈر کی قیمت 22 روپے جبکہ کمرشل سلنڈر کی قیمت 84 روپے بڑھ گئی۔

گھریلو سلنڈر کی قیمت اب ایک ہزار 885 روپے جبکہ کمرشل سلنڈر کی قیمت 7ہزار 252 روپے ہوگئی۔ قیمت میں اضافہ مارچ کے لیے کیا گیا۔

پیٹرول کے بعد ایل پی جی بھی مہنگی کردی گئی

اس سے قبل یکم فروری کو بھی ایل پی جی کی قیمت فی کلو 10 روپے مہنگی کی گئی تھی۔

اتوار 28 فروری کو وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کر دی تھی۔ اوگرا نے 20 روپے فی لیٹر تک اضافے کی تجویز کی تھی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اللہ سے دعا کرتی ہوں کہ دوبارہ انسانوں کی شکل نہ دکھائے محبت کرنی ہے تو دو طرفہ کریں خودکشی کرنیوالی شادی شدہ لڑکی کا ویڈیو  بیان سامنے آگیا

اللہ سے دعا کرتی ہوں کہ دوبارہ انسانوں کی شکل نہ دکھائے محبت کرنی ہے تو دو طرفہ کریں خودکشی کرنیوالی شادی شدہ لڑکی کا ویڈیو  بیان سامنے آگیا

سپریم کورٹ کی رائے ہمارے مؤقف کی تائیدہے، وفاقی وزراء

سپریم کورٹ کی رائے ہمارے مؤقف کی تائیدہے، وفاقی وزراء