in

ایک ہفتے کے دوران ڈالر اور سعودی ریال کی قدر میں کتنا اضافہ ہواہے ؟ رپورٹ جاری کر دی گئی 

ایک ہفتے کے دوران ڈالر اور سعودی ریال کی قدر میں کتنا اضافہ ہواہے ؟ رپورٹ جاری کر دی گئی 

ایک ہفتے کے دوران ڈالر اور سعودی ریال کی قدر میں کتنا اضافہ ہواہے ؟ رپورٹ …

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قیمت میں 17 پیسے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جبکہ سعودی ریال بھی مہنگا ہواہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر 17 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 160.17 روپے سے مہنگا ہو کر 160.33 روپے پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے اضافہ دیکھنے میں آیاہے جس کے بعد ڈالر 160 روپے 40 پیسے کا ہو گیا ۔

انٹر بینک مارکیٹ میں یورو کی قیمت میں 50 پیسے کمی دیکھنے میں آئی اور یورو 195 روپے پر بندہوا، ایک ہفتے میں برطانوی پاﺅنڈ ڈیڑھ روپے مہنگا ہو کر 219 روپے کا ہو گیا ، سعودی ریال 10 پیسے بڑھ کر 4.65 روپے پر بندہوا۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کراچی میں موسم جزوی ابر آلود

کراچی میں موسم جزوی ابر آلود

پشاور: مزید 5 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

پشاور: مزید 5 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن