in

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی، آج کے کرنسی ریٹ

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی، آج کے کرنسی ریٹ

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 20 اور اوپن مارکیٹ میں 10 پیسے سستا ہوگیا۔ برطانوی پاؤنڈ، سعودی ریال اور یو اے ای درہم سمیت دیگر کرنسیوں کی قیمتیں بھی گرگئیں، یورو کے نرخ میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ڈالر کی قیمت 30 پیسے کمی سے 158 روپے کی سطح پر آگئی۔ آج (جمعرات کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

چین کا ملک میں دیہی غربت کے خاتمےکا اعلان

چین کا ملک میں دیہی غربت کے خاتمےکا اعلان

داتا دربا پولیس نے گاڑیوں کے شیشے چوری کرنے والا گروہ پکڑ لیا ملزمان سے اتنے شیشے  برآمد ہوئے کہ جان کر آپ حیران رہ جائیں

داتا دربا پولیس نے گاڑیوں کے شیشے چوری کرنے والا گروہ پکڑ لیا ملزمان سے اتنے شیشے  برآمد ہوئے کہ جان کر آپ حیران رہ جائیں