in

 تمام گاڑیوں میں ایئربیگز نصب کرنا لازم بڑا حکم آٹوموٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کا موقف بھی آگیا

 تمام گاڑیوں میں ایئربیگز نصب کرنا لازم بڑا حکم آٹوموٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کا موقف بھی آگیا

 تمام گاڑیوں میں ایئربیگز نصب کرنا لازم، بڑا حکم ، آٹوموٹو مینوفیکچررز …

 لاہور(آئی این پی ) لاہور ہائی کورٹ نے انجینیئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ کو حکم دیا ہے کہ تمام گاڑیوں میں ایئربیگز کی سہولت یقینی بنائے، آٹوموٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے بھی شرط پوری کرنے پر رضامندی ظاہر کردی۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کی مقامی طور پر تیار کی جانے والی گاڑیوں میں ایئربیگز کی شرط  پر عمل درآمد کے لیے مقامی آٹوموٹو مینوفیکچررز نے رضامندی تو ظاہر کی ہے لیکن مزید کچھ وقت مانگا ہے۔   چیئرمین پاکستان آٹوموٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن(پاما) علی اصغر جمالی نے کہا کہ عدالت نے حکومت کو پابند کیا ہے کہ وہ ایئربیگز کے حوالے سے کوئی قانون بنائے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں اس وقت ایسا کوئی قانون موجود نہیں، یہاں تیار ہونے والی تقریبا گاڑیوں میں ایئربیگز ہوتے ہیں لیکن 15 لاکھ سے کم قیمت کی گاڑیوں میں یہ سہولت نہیں ہوتی۔ چیئرمین پاما نے کہا کہ تمام گاڑیوں میں ایئربیگز لگانے سے قیمت بڑھ سکتی ہے، اور یہ آج کل میں نہیں ہوسکتا بلکہ اس کے لیے وقت درکار ہوگا، ایئربیگز پاکستان میں تیار نہیں ہوتے بلکہ یہ ہم درآمد کرتے ہیں۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

الیکٹرک گاڑیاں لانےسےقبل پرانی گاڑیوں کا سوچناچاہئےتھا،ٹیوٹاپاکستان

الیکٹرک گاڑیاں لانےسےقبل پرانی گاڑیوں کا سوچناچاہئےتھا،ٹیوٹاپاکستان

ن لیگ کو ڈسکہ الیکشن میں پھر شکست ہوگی

ن لیگ کو ڈسکہ الیکشن میں پھر شکست ہوگی