in

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا سٹاک مارکیٹ کی کیاصورتحال ہے ؟ جانئے 

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا سٹاک مارکیٹ کی کیاصورتحال ہے ؟ جانئے 

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا ، سٹاک مارکیٹ کی کیاصورتحال ہے ؟ …

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مہنگا ہو گیاہے جبکہ یورو کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 15 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 160 روپے 18 پیسے سے بڑھ کر 160 روپے 33 پیسے پر بند ہو گیاہے ۔اس کے علاوہ انٹر بینک میں یور و کی قیمت میں 14 پیسے کمی ہوئی ہے اور وہ 194 روپے 48 پیسے پر آ گیاہے ۔ برطانوی پاﺅنڈ کی قیمت میں آج 9 پیسے اضافہ دیکھنے کو ملا جس کے بعد یہ 218 روپے 90 پیسے کا ہو کر بند ہو گیا ۔

دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی کاروبار کے دوران اب تک کوئی بڑی تبدیلی دیکھنے میں نہیں آئی ، کاروبار شروع ہو اتو 100 انڈیکس 45 ہزار 989 پوائنٹس پر تھا ، اس میں کچھ دیر کے بعد اضافہ ہوا اور انڈیکس 46 ہزار 177 پوائنٹس پر پہنچ گیا لیکن یہ برتری کا سفر ایسے ہی جاری نہ رہ سکا ، اس وقت انڈیکس 37 پوائنٹس کی بہتری کے ساتھ 46 ہزار 27 پوائنٹس پر ہے ۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نيب کا احتساب کيوں نہيں ہوسکتا،سلیم مانڈوی والا

نيب کا احتساب کيوں نہيں ہوسکتا،سلیم مانڈوی والا

ڈیڑھ کلوگرام سونے کی سمگلنگ کی کوشش میں دو مسافر ایئرپورٹ پر گرفتار

ڈیڑھ کلوگرام سونے کی سمگلنگ کی کوشش میں دو مسافر ایئرپورٹ پر گرفتار