in

’اوبر ڈرائیورز کو بنیادی تنخواہ چھٹیاں اور چھٹیوں کی تنخواہ دی جائے‘ برطانوی سپریم کورٹ  نے تاریخی فیصلہ سنادیا

’اوبر ڈرائیورز کو بنیادی تنخواہ چھٹیاں اور چھٹیوں کی تنخواہ دی جائے‘ برطانوی سپریم کورٹ  نے تاریخی فیصلہ سنادیا

’اوبر ڈرائیورز کو بنیادی تنخواہ، چھٹیاں اور چھٹیوں کی تنخواہ دی جائے‘ …

لندن (مجتبیٰ علی شاہ)  برطانیہ کی سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ آن لائن ٹیکسی کمپنی اوبر چلانے والے افراد کو اب سیلف ایمپلائڈ نہیں بلکہ تنخواہ پر رکھنا ہوگا۔

برطانیہ کی سپریم کورٹ کی جانب سے دیے گئے فیصلے  میں ملک بھر میں ہزاروں اوبر ڈرائیورز کو کم سے کم اجرت اور چھٹیوں کی تنخواہ کا حقدار قرار دیا گیا ہے ۔ برطانوی سپریم کورٹ کا یہ ایک بڑا اور تاریخی فیصلہ ہے جس کے نتیجے میں اوبر کو بھاری معاوضے کے بل کا سامنا بھی  کرنا پڑ سکتا ہے۔

خیال رہے کہ اس حوالے سے طویل عرصے سے ایک قانونی جنگ جاری تھی۔ اس جنگ کے پہلے تین راؤنڈز میں بھی اوبر کمپنی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا جس کے بعد اس نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا اور یہاں بھی فیصلہ اوبر ڈرائیورز کے حق میں سنایا گیا ہے۔

مزید :

Breaking Newsبین الاقوامیبرطانیہبزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

چین کا بھارت کیخلاف لداخ میں فوجیوں کی ہلاکت کااعتراف

چین کا بھارت کیخلاف لداخ میں فوجیوں کی ہلاکت کااعتراف

ٹائم 100نیکسٹ 2021 کی فہرست جاری، دو پاکستانی شامل

ٹائم 100نیکسٹ 2021 کی فہرست جاری، دو پاکستانی شامل