in

ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی، آج کے کرنسی ریٹ

ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی، آج کے کرنسی ریٹ

انٹربینک اوپن مارکیٹوں میں ڈالر 30، 30 پیسے سستا ہوگیا۔ یورو، برطانوی پاؤنڈ، سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قیمتیں بھی گر گئیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ڈالر کے نرخ مزید 25 پیسے کم ہوگئے۔ آج (جمعرات کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کسانوں کا احتجاج، ریل سروس بری طرح متاثر

کسانوں کا احتجاج، ریل سروس بری طرح متاثر

ڈالر کے بعد اب سونا بھی سستا ہو گیا 

ڈالر کے بعد اب سونا بھی سستا ہو گیا