in

سونے کی فی تولہ قیمت اتنی کم ہوگئی کہ پاکستانیوں کی خوشی کی انتہا نہ رہے

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1300 روپے کی کمی آئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونا 1300 روپے  کی کمی کے ساتھ ایک لاکھ 13 ہزار 300 روپے کا ہوگیا۔ ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 1115 روپے کم ہو کر 97 ہزار 136 روپے ہوگئی ہے۔

مزید :

بزنس

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گزشتہ ہفتے کے دوران ڈالر اور سعودی ریال کی قیمتوں میں کتنا اتار چڑھاﺅ آیا اور کتنے پر بند ہوا؟ تفصیلات جانئے 

برطانوی میگزین نے خوبصورت مردوں کی فہرست جاری کردیکون کونسے پاکستانی مرد شامل  ہیں؟آپ بھی جانیں