in

ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی، آج کے کرنسی ریٹ

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 20 پیسے سستا ہوگیا۔ یورو اور برطانوی پاؤنڈ مہنگے جبکہ سعودی ریال اور یو اے ای درہم سستے ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ڈالر کے نرخ 27 پیسے کم ہوگئے۔ آج (بدھ کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایمیزون ملازمین کے غلط کرونا وائرس نتائج

ایمیزون ملازمین کے غلط کرونا وائرس نتائج

شمالی وزیرستان میں آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک