in

ڈالر کی قیمت میں اضافہ، آج کے کرنسی ریٹ

ڈالر کی قیمت میں اضافہ، آج کے کرنسی ریٹ

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 75 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 60 پیسے مہنگا ہوگیا۔ کینیڈین ڈالر، یورو، سوئس فرانک اور برطانوی پاؤنڈ سمیت دیگر کئی کرنسیوں کی قیمت میں بھی اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ڈالر کے نرخ 76 پیسے اضافے کے بعد ایک مرتبہ پھر 159 روپے کی سطح پر آگئے۔ آج (منگل کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا لیکن سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال رہی ؟ جانئے 

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا لیکن سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال رہی ؟ جانئے 

لاہور قلندرز نے شاہین آفریدی کو نائب کپتان بنادیا

لاہور قلندرز نے شاہین آفریدی کو نائب کپتان بنادیا