in

سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ہوگیا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد یہ ایک لاکھ 11 ہزار 200 روپے کا ہوگیا ہے۔ دس گرام سونا 129 روپے مہنگا ہو کر 95 ہزار 336 روپے کا ہوگیا ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا تین ڈالر مہنگا ہو کر 1823 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انتہاپسندی بل پر ووٹنگ، فرانسیسی مسلمانوں کےتحفظات

انتہاپسندی بل پر ووٹنگ، فرانسیسی مسلمانوں کےتحفظات

سمندر پار پاکستانیوں نے انتہائی قلیل وقت میں اتنے ڈالر بھیج دیے کہ وزیر اعظم کی خوشی کی انتہا نہ رہی

سمندر پار پاکستانیوں نے انتہائی قلیل وقت میں اتنے ڈالر بھیج دیے کہ وزیر اعظم کی خوشی کی انتہا نہ رہی