in

سمندر پار پاکستانیوں نے انتہائی قلیل وقت میں اتنے ڈالر بھیج دیے کہ وزیر اعظم کی خوشی کی انتہا نہ رہی

سمندر پار پاکستانیوں نے انتہائی قلیل وقت میں اتنے ڈالر بھیج دیے کہ وزیر اعظم کی خوشی کی انتہا نہ رہی

سمندر پار پاکستانیوں نے انتہائی قلیل وقت میں اتنے ڈالر بھیج دیے کہ وزیر اعظم …

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے ترسیلاتِ زر پاکستان بھیجنے والے سمندر پار پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔

وزیر اعظم نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ صرف پانچ ماہ کے عرصے  میں 97 ممالک میں بسنے والے 87 ہزار 833 پاکستانیوں نے سٹیٹ بینک آف پاکستان میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کھلوائے اور ان کے ذریعے 500 ملین ڈالر کی ترسیلات بھیجیں۔

انہوں نے بتایا کہ بیرون ملک سے موصول ہونے والی ترسیلاتِ زر میں تیزی آ رہی ہے ، گزشتہ چھ ماہ کے دوران ان اکاؤنٹس میں 243 ملین ڈالر بھجوائے گئے۔

مزید :

قومیبزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

محب مرزا کی مختصرفلم ’نیٹ فلکس لیول‘دیکھیں

محب مرزا کی مختصرفلم ’نیٹ فلکس لیول‘دیکھیں