in

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا لیکن سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال رہی ؟ جانئے 

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا لیکن سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال رہی ؟ جانئے 

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا لیکن سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال رہی ؟ جانئے 

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مہنگا ہو گیا ہے جبکہ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے ختم ہونے تک کاروبار تیز رہا ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 27 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 159.27 روپے سے بڑھ کر 159.54 روپے بند ہو گیاہے ۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار میں تیزی دیکھنے میں آ تی رہی ، صبح کاروبار شروع ہوا تو 100 انڈیسک 46 ہزار 375 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ ہی دیر میں اس میں بہتری کا سلسلہ شروع ہو گیا اور اختتام تک 100 انڈیکس میں 492 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد یہ 46 ہزار 867 پوائنٹس پر پہنچ گیا جس پر کاروبار ی افراد اطمینان کا اظہار کر رہے ہیں ۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستانی ڈاکٹر زبیدہ نے پاکستان کا نام روشن کردیا

پاکستانی ڈاکٹر زبیدہ نے پاکستان کا نام روشن کردیا

ڈالر کی قیمت میں اضافہ، آج کے کرنسی ریٹ

ڈالر کی قیمت میں اضافہ، آج کے کرنسی ریٹ