in

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی، آج کے کرنسی ریٹ

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی، آج کے کرنسی ریٹ

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے سستا اور اوپن مارکیٹ میں 20 پیسے مہنگا ہوگیا۔ کینیڈین ڈالر اور برطانوی پاؤنڈ کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ڈالر کے نرخ 11 پیسے کمی کے بعد 158 روپے کی سطح پر آگئے۔ آج (پیر کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نوجوان کی مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکتورثا کا نعش گورنر ہاؤس کے باہر رکھ کر احتجاج

نوجوان کی مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکتورثا کا نعش گورنر ہاؤس کے باہر رکھ کر احتجاج

دادو سےتعلق رکھنے والے قومی کرکٹر کے بارے میں جانیے

دادو سےتعلق رکھنے والے قومی کرکٹر کے بارے میں جانیے