in

سونے کی قیمت میں معمولی کمی

سونے کی قیمت میں معمولی کمی

سونے کی قیمت میں معمولی کمی

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 200روپے کمی آئی ہے جس کے بعد اس کی قیمت ایک لاکھ 11ہزار 50روپے ہو گئی۔سند ھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں 172روپے کمی آئی جس کے بعد اس کی قیمت 95ہزار 207روپے ہو گئی ۔ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 4 ڈالر کمی سے 1820 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستانی طالبہ زارا نعیم نے ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

پاکستانی طالبہ زارا نعیم نے ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

نوجوان کی مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکتورثا کا نعش گورنر ہاؤس کے باہر رکھ کر احتجاج

نوجوان کی مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکتورثا کا نعش گورنر ہاؤس کے باہر رکھ کر احتجاج