in

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں سونے کی قیمت میں فی تولہ 500 روپے کمی ہوگئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 500 روپے سستا ہو کر ایک لاکھ 12 ہزار 900 روپے کا ہوگیا ہے۔ دس گرام سونا 428  روپے سستا ہو کر 96 ہزار 794 روپے کا ہوگیا ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 16 ڈالر کی کمی سے 1839 ڈالر ہوگئی ہے۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا سٹاک مارکیٹ کی صورتحال ہے ؟ جانئے 

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا سٹاک مارکیٹ کی صورتحال ہے ؟ جانئے 

ویوو نے صاف تصویر اور تیز کارکردگی سے مزین نیا فون Y51s پاکستان میں متعارف کروا دیا

ویوو نے صاف تصویر اور تیز کارکردگی سے مزین نیا فون Y51s پاکستان میں متعارف کروا دیا