in

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا سٹاک مارکیٹ کی صورتحال ہے ؟ جانئے 

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا سٹاک مارکیٹ کی صورتحال ہے ؟ جانئے 

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا، سٹاک مارکیٹ کی صورتحال …

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیاہے جبکہ سٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں مندی چھانا شروع ہو گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 17 پیسے سستا ہونے کے بعد 160 روپے 35 پیسے سستا ہونے کے بعد 160 روپے 18 پیسے پر آنے کے بعد بند ہو گیاہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران آج مندی کا رجحان دیکھنے میں آتارہاہے ، سٹاک مارکیٹ میں کاروبار شروع ہوا تو 100 انڈیکس 46 ہزار 91 پوائنٹس پر تھا تاہم اس میں کچھ دیرکے بعد اضافہ دیکھنے میں آیا اور انڈیکس 46 ہزار 272پر پہنچ گیا لیکن یہ پرواز اسی طرح سے برقرار نہ رہ سکی اور ایک مرتبہ پھر سے کمی ہونا شروع ہو گئی ۔ اس وقت 100 انڈیکس 42 پوائنٹس منفی ہونے کے بعد 46 ہزار 49 پوائنٹس پر آ گیاہے ۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کاجول کو اجے دیوگن سے شادی کے راستے میں سب سے بڑی رکاوٹ کونسی آئی ؟ اداکارہ نے پہلی مرتبہ انکشاف کر دیا 

کاجول کو اجے دیوگن سے شادی کے راستے میں سب سے بڑی رکاوٹ کونسی آئی ؟ اداکارہ نے پہلی مرتبہ انکشاف کر دیا 

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

سونے کی قیمت میں بڑی کمی