in

اے ٹی ایم سے رسید حاصل کرنے پر ڈھائی روپے کٹوتی لیکن دراصل یہ رقم کس مد میں لی جارہی ہے؟ ون لنک کا موقف بھی آگیا

اے ٹی ایم سے رسید حاصل کرنے پر ڈھائی روپے کٹوتی لیکن دراصل یہ رقم کس مد میں لی جارہی ہے؟ ون لنک کا موقف بھی آگیا

اے ٹی ایم سے رسید حاصل کرنے پر ڈھائی روپے کٹوتی لیکن دراصل یہ رقم کس مد میں لی …

  

 کراچی (ویب ڈیسک) بینکوں کے ڈیجیٹل معاملات سے متعلق خدمات فراہم کرنیوالی کمپنی ون لنک نے کہا ہے کہ اے ٹی ایم سے رسید نکالنے پر چارجز کی وصولی کا مقصد ماحول کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے،اس مہم کا مقصد  کاغذی رسید کی حوصلہ شکنی، کاغذ کا استعمال کم کرکے درختوں کو بچانا اور ماحول میں کچرا پھیلنے سے روکنا ہے۔

ون لنک کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ اے ٹی ایم سے رقوم نکلوانے یا بیلنس کی تفصیل جاننے کے لیے کاغذی رسید حاصل کرنے پر ڈھائی روپے چارجز کی وصولی ’’گو گرین‘‘ مہم کا حصہ ہے۔ یادرہے کہ کسی بھی بینک کی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین (اے ٹی ایم) سے رقم نکلوانے یا کوئی بھی دیگر خدمت کے ساتھ کاغذی رسید لینے کی صورت میں اضافی اڑھائی روپے صارفین سے کٹوتی لاگو کردی گئی ہے ۔ 

مزید :

علاقائیسندھکراچیبزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کوئٹہ میں سبزی کی قیمتوں میں اضافہ

کوئٹہ میں سبزی کی قیمتوں میں اضافہ

ڈالر 27 پیسے سستا ہوگیا

ڈالر 27 پیسے سستا ہوگیا