in

پاکستان میں سونا سستا ہوگیا

پاکستان میں سونا سستا ہوگیا

پاکستان میں سونا سستا ہوگیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 200 روپے کی کمی کے ساتھ ایک لاکھ 11 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ دس گرام سونا 172 روپے سستا ہو کر 95 ہزار 850 روپے کا ہوگیا ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک ڈالر بڑھ کر 1842 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بھارتی کسانوں کا احتجاج کی نئی حکمت عملی کا اعلان

بھارتی کسانوں کا احتجاج کی نئی حکمت عملی کا اعلان

ڈالر کی قیمت میں کمی، آج کے کرنسی ریٹ

ڈالر کی قیمت میں کمی، آج کے کرنسی ریٹ