in

بٹ کوائن کیسے خریدے جاسکتے ہیں؟

بٹ کوائن کیسے خریدے جاسکتے ہیں؟

مشہور کرپٹو کرنسی بٹ کوائن پیر 8 فروری کو سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن میں رجسٹریشن کے بعد نئی بلندیوں پر پہنچ گئی۔ ٹیسلا نے واضح کیا ہے کہ اس نے 1.5 ارب ڈالر بٹ کوائن میں سرمایہ کاری کی ہے۔ اس نے اپنی الیکٹرک کاروں کی قیمت بٹ کوائن میں وصول کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جسے ماہرین نے کرپٹو کرنسی کے عام ہونے کی جانب ایک اور قدم قرار دیا ہے۔ ان خبروں کے مارکیٹ پہنچنے کے اگلے ہی دن 9 فروری کو بٹ کوائن کی قیمت نئی تاریخی بلندی 48 ہزار ڈالر فی یونٹ پر پہنچ گئی۔
مرکزی بینک کی جانب سے پابندی کے باعث پاکستانی بینک کرپٹ کرنسی کی خرید و فروخت نہیں کرتے۔ سندھ ہائی کورٹ میں ڈیجیٹل کرنسی کے قانونی ہونے سے متعلق ایک کیس دائر ہے۔ سماء منی کے فالوورز کی بڑی تعداد کی جانب سے بٹ کوائن خریدنے س متعلق سوالات کے جوابات کیلئے یہ ویڈیو میں بنائی گئی ہے۔

دسکلیمر

اس رپورٹ کا مقصد اپنے ناظرین اورپڑھنے والوں کوذاتی مالیات (پرسنل فنانس ) کے مختلف پہلوؤں سے آگاہ کرنا ہے۔
سماء ڈیجیٹل کے پلیٹ فارم سے فراہم کی جانے والی معلومات کا مقصد مالی لحاظ سے مشاورت نہیں ہے۔
ان ویڈیوز کی تیاری میں کسی قسم کا مالی تعاون شامل نہیں ہے، جب تک کہ واضح طور پر اسپانسرڈ مواد نہ لکھا ہو۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عمران خان سے سری لنکن مسلمانوں کیلئے آوازاٹھانے کامطالبہ

عمران خان سے سری لنکن مسلمانوں کیلئے آوازاٹھانے کامطالبہ

سلمان خان نے معافی مانگ لی

سلمان خان نے معافی مانگ لی