in

سب سے زیادہ برآمدات باہر بھیجنے والی پانچ ٹاپ پاکستانی کمپنیاں

سب سے زیادہ برآمدات باہر بھیجنے والی پانچ ٹاپ پاکستانی کمپنیاں

سب سے زیادہ برآمدات باہر بھیجنے والی پانچ ٹاپ پاکستانی کمپنیاں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی برآمدات میں ایک بڑا حصہ ٹیکسٹائل سیکٹر کا ہے اور اب پاکستان کی 6سب سے زیادہ برآمدات کرنے والی کمپنیوں کی ایک فہرست سامنے آئی ہے جن میں اکثریت ٹیکسٹائل کمپنیوں ہی کی ہے۔ ویب سائٹ globalvillagespace.com کے مطابق اس فہرست میں پہلے نمبر پر نشاط ٹیکسٹائل ملز کا نام آیا ہے جس نے مالی سال 2019میں 35کروڑ30لاکھ ڈالر کی درآمدات کیں۔

دوسرے نمبر پر سٹائل ٹیکسٹائلز نے 29کروڑ 40لاکھ ڈالر، تیسرے نمبر پر آرٹسٹک میلینئرز نے 24کروڑ 80لاکھ ڈالر، چوتھے نمبر پرسورٹی انٹرپرائزز نے 24کروڑ 80لاکھ ڈالر، پانچویں نمبر پر انٹرلوپ لمیٹڈ نے 23کروڑ 80لاکھ ڈالر اور چھٹے نمبر پر مسعود ٹیکسٹائل ملز نے 21کروڑ90لاکھ ڈالر کی برآمدات کیں۔ 

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ: ٹی20 ٹرافی کی رونمائی

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ: ٹی20 ٹرافی کی رونمائی

’ترگت الپ‘ پاکستان کے معروف سکن کیئر پراڈکٹس کے برانڈ ایمبسڈر بن گئے

’ترگت الپ‘ پاکستان کے معروف سکن کیئر پراڈکٹس کے برانڈ ایمبسڈر بن گئے