انٹربینک اور اوپن مارکیٹوں میں میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوگیا۔ یورو، پاؤنڈ، سعودی ریال اور یو اے ای درہم سمیت تقریباً تمام کرنسیوں کے نرخ بڑھ گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ڈالر کے نرخ 159.52 روپے پر برقرار ہیں۔ آج (بدھ کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔