in

پاکستان میں سونا سستا ہوگیا

پاکستان میں سونا سستا ہوگیا

پاکستان میں سونا سستا ہوگیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں سونے کی قیمت میں 300 روپے کی کمی ہوگئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا دو ڈالر کی کمی کے بعد 1841 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی فی تولہ سونا 300 روپے سستا ہو کر ایک لاکھ 12 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت 86 روپے کی کمی سے 96 ہزار 22 روپے ہوگئی ہے۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

فلسطین میں 15 سال بعد انتخابات کی تاریخ کا اعلان

فلسطین میں 15 سال بعد انتخابات کی تاریخ کا اعلان

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بڑی کامیابی 16 سال بعد وہ کام ہوگیا کہ خوشی کی انتہا نہ رہے

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بڑی کامیابی 16 سال بعد وہ کام ہوگیا کہ خوشی کی انتہا نہ رہے