in

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بڑی کامیابی 16 سال بعد وہ کام ہوگیا کہ خوشی کی انتہا نہ رہے

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بڑی کامیابی 16 سال بعد وہ کام ہوگیا کہ خوشی کی انتہا نہ رہے

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بڑی کامیابی، 16 سال بعد وہ کام ہوگیا کہ خوشی کی …

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سٹاک ایکسچینج  نے  16 سال بعد آج کے دن ایک اہم سنگ میل عبور کرلیا۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران ایک ارب سے زائد شیئرز کا لین دین ہوا ، آج مجموعی طور پر ایک ارب ایک کروڑ 19 لاکھ 10 ہزار 450 شیئرز کی خریدوفروخت کی گئی۔ پاکستان میں ایک ارب سے زائد شیئرز کا کاروبار 16 سال بعد ہوا ہے، اس سے پہلے فروری 2008 میں ایک ارب آٹھ کروڑ شیئرز کا کاروبار ہوا تھا۔

آج سٹاک ایکسچینج 46 ہزار 644 پوائنٹس پر بند ہوئی  اور اس میں 27 ارب 29 کروڑ 87 لاکھ روپے کا لین دین ہوا۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان میں سونا سستا ہوگیا

پاکستان میں سونا سستا ہوگیا

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹی20 سیریز کا جائزہ

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹی20 سیریز کا جائزہ