in

موڈیز نے پاکستان کی معاشی آؤٹ لک مستحکم قرار دے دی

موڈیز نے پاکستان کی معاشی آؤٹ لک مستحکم قرار دے دی

موڈیز نے پاکستان کی معاشی آؤٹ لک مستحکم قرار دے دی

نیو یارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی معاشی و بینکنگ آؤٹ لک کو مستحکم قرار دے دیا۔

موڈیز کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے اور اس میں بہتری آنا شروع ہوگئی ہے۔ پاکستان میں معاشی سرگرمیاں کورونا سے پہلے کی سطح سے کم رہیں گی تاہم ان میں بتدریج بہتری آئے گی۔

رواں سال 2021 میں پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح ڈیڑھ فیصد رہے گی جبکہ نجی شعبے کو قرضوں کی فراہمی پانچ سے سات فیصد رہے گی،  2022 میں پاکستان کی معاشی نمو کی شرح 4.4 فیصد ہوگی۔

موڈیز کے مطابق کورونا کے باوجود پاکستان کے بینکاری سیکٹر میں لیکویڈیٹی بہتر ہے، پاکستان میں بینکاری نظام میں ترقی کے امکانات خوش آئند ہیں۔

مزید :

Breaking Newsاہم خبریںبزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر سستا برطانوی پاﺅنڈ مہنگا ہونے کے بعد کہاں پہنچ گیا ؟ جانئے 

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر سستا برطانوی پاﺅنڈ مہنگا ہونے کے بعد کہاں پہنچ گیا ؟ جانئے 

اسامہ ستی قتل کیسجوڈیشل انکوائری رپورٹ  میں اہم پولیس افسران کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

اسامہ ستی قتل کیسجوڈیشل انکوائری رپورٹ  میں اہم پولیس افسران کو عہدے سے ہٹانے کا حکم