in

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی، آج کے کرنسی ریٹ

ڈالر کی قیمت میں کمی،آج کے کرنسی ریٹ

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 20 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 40 پیسے سستا ہوگیا، امریکی کرنسی کے نرخ طویل عرصہ بعد 159 روپے کی سطح پر آگئے۔ سعودی ریال اور یو اے ای درہم بھی سستے ہوگئے، یورو اور برطانوی پاؤنڈ کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ڈالر کے نرخ 49 پیسے کم ہوگئے۔ آج (منگل کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈالر گرل ایان علی کی دیرینہ خواہش پوری ہوگئی

ڈالر گرل ایان علی کی دیرینہ خواہش پوری ہوگئی

وائرل ویڈیو میں ووٹ فروخت کرنے والے ارکان کون ہیں

وائرل ویڈیو میں ووٹ فروخت کرنے والے ارکان کون ہیں