in

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر سستا برطانوی پاﺅنڈ مہنگا ہونے کے بعد کہاں پہنچ گیا ؟ جانئے 

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر سستا برطانوی پاﺅنڈ مہنگا ہونے کے بعد کہاں پہنچ گیا ؟ جانئے 

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر سستا، برطانوی پاﺅنڈ مہنگا ہونے …

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں آج درمیانے درجے کی تیزی دیکھنے میں آئی ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں تین پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 160 روپے 34 پیسے پر بند ہو گیاہے ۔ انٹر بینک مارکیٹ میں یورو کی قدر میں 54 پیسے کا اضافہ ہوئی اور اس وقت یورو 195 روپے 54 پیسے پر آ گیاہے ۔ برطانوی پاﺅنڈ کی قیمت میں 17 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد برطانوی پاﺅنڈ 219 روپے 39 پیسے کا ہو گیاہے ۔

دوسری جانب سٹام کارکیٹ میں آج کاروبار کے دوران درمیانے درجے کی بہتری آتی رہی ، کاروبار شروع ہو اتو 100 انڈیکس 45 ہزار 922 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ ہی دیر کے بعد اس میں تیزی دیکھنے میں آئی اور انڈیکس 46 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرتے ہوئے 46 ہزار 314 پوائنٹس پر پہنچ گیا لیکن یہ تیزی یونہی برقرار نہ رسکی اور واپسی کا سفر شروع ہو گیا ۔ اس وقت 100 انڈیکس 165 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 46 ہزار 87 پوائنٹس پر پہنچ گیاہے ۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سونا مہنگا ہو گیا

سونا مہنگا ہو گیا

موڈیز نے پاکستان کی معاشی آؤٹ لک مستحکم قرار دے دی

موڈیز نے پاکستان کی معاشی آؤٹ لک مستحکم قرار دے دی