in

پاکستان کے قرض کا پہاڑ

پاکستان کے قرض کا پہاڑ

اگر آپ پاکستانی ہیں تو آپ دنیا کو 16ہزار روپے سے زائد کے مقروض ہیں اور ایسا اس لیے ہے کیوں کہ ماضی کی حکومتوں نے لوگوں کو ٹیکس ادا کرنے پر مجبور نہیں کیا۔ اس کے بجائے، حکومتوں نے مزید قرضے لیے تاکہ تنخواہوں، پینشن، دفاع اور پیداواری اخراجات پورے کیے جائیں۔ حکومت کی جانب سے رقوم لینے کے باعث قرض کا پہاڑ کھڑا ہوگیا۔ اس وقت پاکستان پر 35ہزار800 ارب روپے کا قرضہ ہے۔ اس وقت پرانے قرضے چکانے کے لیے نئے قرض لینے پڑتے ہیں اور یہ سلسلہ جاری رہتا ہے۔

موجودہ مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں سود کی ادائیگیاں ہمارے ایک تہائی اخراجات پر مبنی ہے۔ اس کے باعث پاکستانی عوام پر خرچ ہونے کے لیے بہت کم رقم باقی بچی ہے۔ اس ویڈیو میں سماء منی کے ایڈیٹر فاروق بلوچ یہ بتا رہے ہیں کہ یہ نوبت کیوں آئی اور کشکول توڑنے کے لیے کون سے اقدامات ضروری ہوں گے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سدپارہ ودیگر کی تلاش کےلیےسرویلنس طیارہ استعمال ہوگا

سدپارہ ودیگر کی تلاش کےلیےسرویلنس طیارہ استعمال ہوگا

Senate

سینیٹ انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسران مقرر