in

ٹیسلا نے ڈیڑھ ارب ڈالر کی کرپٹو کرنسی خرید لی لیکن اس اعلان کیساتھ ہی بٹ کوائن کہاں سے کہاں جا پہنچا؟ قدر میں ریکارڈ اضافہ

ٹیسلا نے ڈیڑھ ارب ڈالر کی کرپٹو کرنسی خرید لی لیکن اس اعلان کیساتھ ہی بٹ کوائن کہاں سے کہاں جا پہنچا؟ قدر میں ریکارڈ اضافہ

ٹیسلا نے ڈیڑھ ارب ڈالر کی کرپٹو کرنسی خرید لی لیکن اس اعلان کیساتھ ہی بٹ …

نیویارک (ویب ڈیسک)   گاڑیاں بنانے والی امریکی کمپنی ٹیسلا کی طرف سے جنوری میں ڈیڑھ ارب ڈالر کی کرپٹوکرنسی خریدے جانے کے اعلان کے بعد  بٹ کوائن  کی قدر میں 17 فیصد دیکھا گیا جس کے بعد اس کی قیمت 46 ہزار 700 ڈالر سے زائد (تقریباً 75 لاکھ روپے) تک پہنچ گئی۔

ٹیسلا کا کہنا ہےکہ وہ کاغذ کی کرنسی کے استعمال میں کمی کی کوشش کررہی ہے اور مستقبل میں وہ بٹ کوائن کو کرنسی کے طور پر قبول کرسکتی ہے۔جیونیوز کے مطابق  چند روز قبل ایک انٹرویو میں ایلن مسک نے امید ظاہر کی تھی کہ دنیا بھر میں جلد ہی  بٹ کوائن کو کرنسی کے طور پر تسلیم کرلیا جائے گا اور  سرمایہ کار تجارتی معاملات کے لیے کرپٹوکرنسی کو قبول کرلیں گے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ دنیا کی بڑی کمپنیوں میں سے ایک ٹیسلا کی جانب سے بٹ کوائن میں سرمایہ کاری گیم چینجر ثابت ہوسکتی ہے۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لاہور: کتابیں چھاپنے والے اداروں کا کاروبار تاحال متاثر

لاہور: کتابیں چھاپنے والے اداروں کا کاروبار تاحال متاثر

مسزجوناس کب بولیں گی؟میاخلیفہ کا پریانکاچوپڑاپرطنز

مسزجوناس کب بولیں گی؟میاخلیفہ کا پریانکاچوپڑاپرطنز