خبر رساں ایجنسی بلومبرگ کے مطابق خام تیل کی عالمی قیمت 59 ڈالر 56 سینٹ فی بیرل ہوگئی۔ ایک ماہ کے دوران عالمی منڈی میں خام تیل 6 ڈالر فی بیرل مہنگا ہوا۔
عالمی منڈی میں قیمت بڑھنے سے پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان ہے۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت پھر گر گئی
واضح رہے کہ 31 جنوری 2021 کو وفاقی حکومت کی جانب سے 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا۔
حکومت نے دوران سال مسلسل تیسری مرتبہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا۔