in

آرٹیفشل جیولری کی قیمت میں اضافہ خواتین کیلئے بری خبر آگئی

آرٹیفشل جیولری کی قیمت میں اضافہ خواتین کیلئے بری خبر آگئی

آرٹیفشل جیولری کی قیمت میں اضافہ، خواتین کیلئے بری خبر آگئی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت کی جانب سے پاکستان میں آرٹیفشل جیولری کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا۔

نجی ٹی وی 92 نیوز نے ایف بی آر ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ آرٹیفشل جیولری کی فی کلو قیمت بڑھا کر ڈیوٹی میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ آرٹیفشل جیولری کی دیگر ممالک سے درآمدی قیمت 4.97 ڈالر سے بڑھا کر 5.40 ڈالر فی کلو کردی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ان قیمتوں کا اطلاق پتھروں اور بیڈز کے بغیر الیکٹرو پلیٹڈ مصنوعات پر ہوگا اور متعین قیمت سے کم ظاہر کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مزید خاموش نہیں رہ سکتا پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خٹک بھی میدان میں آگئے وزیراعظم سے ملاقات کیلئے وقت مانگ لیا

مزید خاموش نہیں رہ سکتا پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خٹک بھی میدان میں آگئے وزیراعظم سے ملاقات کیلئے وقت مانگ لیا

Crude Oil

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت اضافہ