in

گزشتہ ہفتے کے دوران ڈالر اور سعودی ریال کی قیمتوں میں کتنا اتار چڑھاﺅ آیا اور کتنے پر بند ہوا؟ تفصیلات جانئے 

گزشتہ ہفتے کے دوران ڈالر اور سعودی ریال کی قیمتوں میں کتنا اتار چڑھاﺅ آیا اور کتنے پر بند ہوا؟ تفصیلات جانئے 


گزشتہ ہفتے کے دوران ڈالر اور سعودی ریال کی قیمتوں میں کتنا اتار چڑھاﺅ آیا …

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )گزشتہ ہفتے کے دوران انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مجموعی طور پر 34 پیسے اضافہ ہوا اور ڈالر 160 روپے 17 پیسے پر بند ہوا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران اوپن مارکیٹ میں بھی ڈال کی قدر میں 30 پیسے اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد ڈالر 160 روپے 30 پیسے پر بندہوا ۔اس کے برعکس انٹربینک میں یورو کرنسی کی قدر مجموعی طورپر 78 پیسے کم ہو کر 195.86 روپے پرآ گئی، جب کہ اوپن مارکیٹ میں یورو کرنسی کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 195 روپے50 پیسے پر مستحکم رہی۔گزشتہ ہفتے ڈالر اور ریال کی قدروں میں اضافہ، یورو اور پاو¿نڈ کی قدرمیں کمی واقع ہوئی۔

ترسیلات زر کی 2 ارب ڈالر سے زائد کی آمد، زرمبادلہ کے بڑھتے ہوئے ذخائر کے باوجود ڈالر کی اڑان برقرار رہی، درآمدات کے لیے نئی ایل سیز کھلنے سے ڈالر کی طلب میں اضافہ اور روپیہ دباو¿ کا شکار رہا۔انٹر بینک میں برطانوی پاو¿نڈ کی قدر 96 پیسے گھٹ کر 217.49 روپے پر آگئی، جب کہ اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاو¿نڈ کی قدر 50 پیسے بڑھ کر 217.50 روپے ہوگئی۔ اسی طرح انٹربینک میں سعودی ریال کی قدر 7 پیسے بڑھ کر 42.67 روپے ہوگئی، جب کہ اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر 10 پیسے بڑھ کر 42.55 پیسے ہوگئی۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

میں انتظار کروں گی اداکارہ اور ماڈل نورا فتیحی نے شادی کیلئے کس لڑکے کا نام لے لیا؟ یقین کرنا مشکل

میں انتظار کروں گی اداکارہ اور ماڈل نورا فتیحی نے شادی کیلئے کس لڑکے کا نام لے لیا؟ یقین کرنا مشکل

سونے کی فی تولہ قیمت اتنی کم ہوگئی کہ پاکستانیوں کی خوشی کی انتہا نہ رہے

سونے کی فی تولہ قیمت اتنی کم ہوگئی کہ پاکستانیوں کی خوشی کی انتہا نہ رہے