in

ڈبل شاہ لوگوں کو کیسے دھوکا دیتا ہے

ڈبل شاہ لوگوں کو کیسے دھوکا دیتا ہے

گزشتہ ماہ پشاور سے تعلق رکھنے والے صحافیوں نے ایک بڑے اسکینڈل کا انکشاف کیا، جس میں پی سلیش نامی ایک کمپنی نے خیبرپختونخوا کے تقریباً ایک لاکھ سے زائد شہریوں سے 5 ارب 60 کروڑ روپے کا فراڈ کیا۔ یہاں ایسے کئی گھپلوں کی اطلاعات ہیں جو غیر حقیقی منافع کی پیشکش کرتے ہیں اور بعد میں سرمایہ کاروں کے پیسے لے کر فرار ہوجاتے ہیں۔ ایسی اطلاعات سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان اور اس جیسے دوسرے ریگولیٹرز کو مالی گھپلوں میں ملوث کمپنیوں کی فہرست شائع کرنے اور ان کیخلاف کارروائی کیلئے توجہ دلاتی ہیں۔ ایسی چالیں فراڈیئے پونزی اسکیم کی طرف پر چلتے ہیں، جسے مقامی طور پر ڈبل شاہ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اس ویڈیو میں بتائیں گے کہ یہ کیسے کام کرتے ہیں اور آپ کیسے اس طرح کی چیزوں سے بچ سکتے ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سونے کی قیمت میں دو سو روپے کمی 

سونے کی قیمت میں دو سو روپے کمی 

راولپنڈی ٹیسٹ: تیسرادن، پاکستان کے 6وکٹ پر 129رنز

راولپنڈی ٹیسٹ: تیسرادن، پاکستان کے 6وکٹ پر 129رنز