in

مہنگائی پر قابو پانے کے حکومتی دعوے ہوا ہوگئے چینی کی قیمت نے سنچری مکمل کرلی

مہنگائی پر قابو پانے کے حکومتی دعوے ہوا ہوگئے چینی کی قیمت نے سنچری مکمل کرلی

مہنگائی پر قابو پانے کے حکومتی دعوے ہوا ہوگئے، چینی کی قیمت نے سنچری مکمل …

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مہنگائی پر قابو پانے کے بڑے بڑے دعوے مگرگھی مہنگا،چینی مہنگی، آٹا مہنگا،مہنگائی کے طوفان سے عوام پریشان اور بنیادی ضرورت کی اشیاء عوام کی پہنچ سے باہر ہوگئیں۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد میں چینی نے سنچری مکمل کرلی، قیمت 100 روپے فی کلو  ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق کھلے گھی کی قیمت 190 روپے سے بڑھ کر 210 روپے تک جا پہنچی۔ پشاور میں چینی، چاول ، گھی اور دالوں کی قیمتوں میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 10 سے 20 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔

یوٹیلٹی سٹورز پر گھی فی کلو 22 روپے اورکوکنگ آئل 27 روپے تک فی لیٹرمہنگا کردیا گیا۔ مظفرگڑھ میں 15 کلو والا آٹے کا تھیلا 950 سے ایک ہزار روپے تک میں فروخت ہونے لگا۔

مزید :

قومیبزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یوٹیلٹی سٹورز پر پالش سمیت دیگر اشیائے ضروریہ مہنگی کردی گئیں

یوٹیلٹی سٹورز پر پالش سمیت دیگر اشیائے ضروریہ مہنگی کردی گئیں

بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں ریکارڈ اضافہ ادارہ شماریات کی جانب سے رپورٹ جاری

بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں ریکارڈ اضافہ ادارہ شماریات کی جانب سے رپورٹ جاری