in

پاکستان میں زیادہ فروخت ہونیوالی 5 گاڑیاں

پاکستان میں زیادہ فروخت ہونیوالی 5 گاڑیاں

پاکستان آٹو ڈیولپمنٹ پالیسی 21-2016ء جلد ہی ختم ہونے کو ہے۔ جاپانی کار سازوں کا سال 2020ء میں پاکستان آٹو انڈسٹری میں سب سے بڑا مارکیٹ شیئر تھا۔

پاکستان آٹو ڈیولپمنٹ پالیسی 21-2016ء جلد ہی ختم ہونے کو ہے۔ جاپانی کار سازوں کا سال 2020ء میں پاکستان آٹو انڈسٹری میں سب سے بڑا مارکیٹ شیئر تھا۔

پاکستان میں سب سے زیادہ فروخت ہونیوالی پانچ گاڑیوں میں سوزوکی، ٹویوٹا اور ہونڈا شامل ہیں۔

نمبر 5

پاکستان میں سب سے زیادہ فروخت ہونیوالی 5 گاڑیوں میں پانچویں نمبر پر ہونڈا کمپنی کی دو گاڑیاں سوک اور سٹی سیڈان کار شامل ہیں، کمپنی ان دونوں گاڑیوں کے اعداد و شمار ایک ساتھ جاری کرتی ہے۔ جے ایس گلوبل کے سینئر تحقیقی تجزیہ کار احمد لاکھانی کے مطابق ہونڈٓا نے 2020ء میں 21 ہزار 910 سیڈان فروخت کیں۔ سوک اور سٹی دونوں کے اعداد و شمار ایک جیسے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ دونوں کاروں کے تقریبا گیارہ 11 ہزار یونٹ فروخت ہوچکے ہیں۔ تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ ممکن ہے کہ ’کیا‘ نے اپنی کراس اوور ایس یو وی اسپورٹیج بھی اتنی ہی تعداد میں فروخت کی ہوں، تاہم اپنی کار کی فروخت کے اعداد و شمار کا اندراج پاکستان آٹوموٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن میں نہیں کراتی۔

نمبر 4

سوزوکی کی ایک ہزار سی سی ہیچ بیک کلٹس چوتھے نمبر پر ہے۔ اس میں 2020ء میں 13 ہزار 215 یونٹ فروخت ہوئے۔ اس حوالے سے احمد لاکھانی کا کہنا ہے کہ کلٹس کی فروخت ملک کی سستی ترین سیڈان چانگان ایلسوین کی وجہ سے دباؤ میں آسکتی ہے۔

نمبر 3



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ویڈیو: ملیر میں زہریلے پانی سے کاشت ہونے والی سبزیاں

ویڈیو: ملیر میں زہریلے پانی سے کاشت ہونے والی سبزیاں

بلال سعید نے اپنی بھابھی کو کیوں پیٹا ؟ گلوکار نے خود ہی وجہ بتا دی 

بلال سعید نے اپنی بھابھی کو کیوں پیٹا ؟ گلوکار نے خود ہی وجہ بتا دی