in

ڈالر کی قیمت میں کمی،آج کے کرنسی ریٹ

CURRENCY RATE, PAKISTAN

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 50 پیسے سستا ہوگیا۔ یورو، سوئس فرانک اور برطانوی پاؤنڈ کی قیمت میں بھی غیرمعمولی کمی ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد و شمار کے مطابق امریکی کرنسی کے نرخ 12 پیسے کم ہوگئے۔ آج (جمعرات کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

میانمار: فوج نے سوشل میڈیا ایپس بلاک کردیں

میانمار: فوج نے سوشل میڈیا ایپس بلاک کردیں

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

سونے کی قیمت میں بڑی کمی