in

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 650روپے کی کمی واقع ہو گئی ہے جس کے بعد اس کی قیمت ایک لاکھ 12ہزار روپے ہو گئی۔دس گرام سونے کی قیمت میں 558روپے کمی ہوئی جس کے بعد یہ 96ہزار 22روپے کا ہو گیا ۔ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 33 ڈالر فی اونس کی کمی ہوئی جس کا اثر مقامی مارکیٹ میں بھی دیکھا گیا۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

CURRENCY RATE, PAKISTAN

ڈالر کی قیمت میں کمی،آج کے کرنسی ریٹ

یونان: 2کروڑ سال پرانا درخت دریافت

یونان: 2کروڑ سال پرانا درخت دریافت