in

سوزوکی گاڑیوں کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

سوزوکی گاڑیوں کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

پاک سوزوکی موٹرز نے اپنی گاڑيوں کی قيمت ميں ريکارڈ اضافہ کرديا۔

درآمدی ماڈل اے پی وی 1500 سی سی کی قیمت میں 11 لاکھ 15 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے جبکہ 660 سی سی آلٹو، وی ایکس آر اور اے جی ایس ماڈلز کی قیمتیں 35 ہزار روپے بڑھادی گئیں۔

قیمتوں میں اضافے کے بعد سوزوکی اے پی وی 45 لاکھ 75 ہزار روپے کی ہوچکی ہے۔

سوزوکی کی دیگر گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافوں کی تفصیل درج ذیل ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈائریکٹرجنرل ایس بی سی اے کاوزیراعلیٰ سندھ کوحکام کیخلاف خط

ڈائریکٹرجنرل ایس بی سی اے کاوزیراعلیٰ سندھ کوحکام کیخلاف خط

ویڈیو: ٹک ٹاک کیسے سنگین جرائم فروغ دے رہا ہے

ویڈیو: ٹک ٹاک کیسے سنگین جرائم فروغ دے رہا ہے