in

پاکستان میں سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی

پاکستان میں سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی

پاکستان میں سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 100 روپے مہنگا ہو کر ایک لاکھ 13 ہزار 300 روپے کا ہوگیا ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 85 روپے اضافے سے 97 ہزار 135 روپے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 10 ڈالر مہنگا ہو کر 1860 ڈالر کا ہوگیا ہے۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وہ وقت جب اداکار گووندا ہوٹل کے کمرے میں مبینہ طور پر رانی مکھر جی کے ساتھ نائٹ سوٹ میں پکڑے گئے اور ۔۔ماضی کا حیران کن واقعہ 

ایبٹ آبادمیں اندوہناک سانحہایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحقافسوسناک واقعہ سن کر آپ کی آنکھوں میں بھی آنسو آجائیں

ایبٹ آبادمیں اندوہناک سانحہایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحقافسوسناک واقعہ سن کر آپ کی آنکھوں میں بھی آنسو آجائیں