in

سونا کل جتنا مہنگا ہوا آج اس سے زیادہ سستا ہوگیا

سونا کل جتنا مہنگا ہوا آج اس سے زیادہ سستا ہوگیا

سونا کل جتنا مہنگا ہوا آج اس سے زیادہ سستا ہوگیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 450 روپے کی کمی ہوگئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 10 ڈالر کی کمی سے 1850 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔ عالمی مارکیٹ نے پاکستان میں بھی اثرات مرتب کیے اور یہاں سونا 450 روپے سستا ہو کر ایک لاکھ 12 ہزار 850 روپے کا ہوگیا ہے۔ پاکستان میں 10 گرام سونے کی قیمت 386 روپے کمی سے 96 ہزار 750 روپے ہوگئی ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز فی تولہ سونا 350 روپے مہنگا ہو کر ایک لاکھ 13 ہزار 300 روپے کا ہوا تھا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 300 روپے کے اضافے سے 97 ہزار 136 روپے ہوگئی تھی۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پیسے دو، استعفیٰ لو، وزیراعظم کی اپوزیشن کو پیشکش

پیسے دو، استعفیٰ لو، وزیراعظم کی اپوزیشن کو پیشکش

زارا محمد مسلم کونسل آف برطانیہ کی پہلی خاتون لیڈر منتخب

زارا محمد مسلم کونسل آف برطانیہ کی پہلی خاتون لیڈر منتخب