انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 25 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 5 پیسے مہنگا ہوگیا، یورو، کویتی دینار، پاؤنڈ سمیت تقریباً تمام کرنسیوں کے نرخ بڑھ گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد و شمار کے مطابق امریکی کرنسی کے نرخ 8 پیسے بڑھ گئے۔ آج (پیر کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔