in

پیٹرول کی قیمت کتنی بڑھے گی؟ اعلان آج ہوگا

پیٹرول کی قیمت کتنی بڑھے گی؟ اعلان آج ہوگا

اوگرا کی ارسال کردہ سمری کے مطابق پیٹرول بارہ روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل دس روپے فی لٹر تک مہنگا کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

اوگرا کی ارسال کردہ سمری میں مٹی کا تیل سات روپے اور لائٹ ڈیزل پانچ روپے پچاس پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی سفارش بھی کی گئی ہے۔

اوگرا حکام کے مطابق سمری پیٹرولیم لیوی تیس روپے فی لیٹر کے تناسب سے بنائی گئی ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ویڈیو: لڑکے والوں کیساتھ دھوکا ہوگیا

ویڈیو: لڑکے والوں کیساتھ دھوکا ہوگیا

والدہ کی وفات پر اداکار شان شاہد نے انتہائی جذباتی پیغام جاری کردیا

والدہ کی وفات پر اداکار شان شاہد نے انتہائی جذباتی پیغام جاری کردیا