in

سی ویو پر کنٹینروں سے لدا ہوا بحری جہا زپھنس گیا 

سی ویو پر کنٹینروں سے لدا ہوا بحری جہا زپھنس گیا 

سی ویو پر کنٹینروں سے لدا ہوا بحری جہا زپھنس گیا 

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی میں سی ویو پر کنٹینروں سے لدا ہوا بحری جہاز پھنس گیا ہے ، کارگو بحری جہاز ساحل سے ایک کلو میٹر دوری پر پھنسا ہوا ہے ۔

پولیس کے مطابق بحری جہاز ساحل پر کئی گھنٹے سے رکا ہوا ہے ، جہاز کے حوالے سے معلومات لی جا رہی ہیں ۔

واضح رہے کہ مون سون بارشوں کے دوران سمندر میں طغیانی کے پیش نظر سمندر میں نہانے پر دو ماہ کیلئے پابندی عائد کی گئی ہے ،  عید الاضحیٰ کے موقع پر شہریوں کی بڑی تعداد کی ساحل آمد متوقع ہے جس کے باعث یہ فیصلہ کیا گیا۔

کمشنر کراچی نے کہا کہ پابندی کا مقصد لوگوں کے سمندر میں  ڈوبنے کے کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے شہریوں کو بچانا ہے ۔

مزید :

بزنسعلاقائیسندھ



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اسلام آباد میں سابق سفارت کار کی بیٹی قتل

اسلام آباد میں سابق سفارت کار کی بیٹی قتل

باتھ روم کے علاوہ ہر جگہ اداکاری کرتا ہوں،نعمان اعجاز

باتھ روم کے علاوہ ہر جگہ اداکاری کرتا ہوں،نعمان اعجاز