in

سونے کی قیمت میں پانچ سو روپے فی تولہ کمی 

سونے کی قیمت میں پانچ سو روپے فی تولہ کمی 

سونے کی قیمت میں پانچ سو روپے فی تولہ کمی 

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پانچ سو روپے کمی ہو گئی جس کے بعد اس کی قیمت ایک لاکھ 12ہزار 950روپے ہو گئی جبکہ 10گرام سونے کی قیمت میں 429روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد اس کی قیمت 96ہزار 836روپے ہو گئی ۔عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 14ڈالر کم ہو کر 1848ڈالر کا ہو گیا ۔گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت میں پانچ سو روپے اضافہ ہوا تھا ۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بائیکیا کے لاکھوں صارفین کا ڈیٹا لیک ہونے کا خطرہ

بائیکیا کے لاکھوں صارفین کا ڈیٹا لیک ہونے کا خطرہ

چین کی کرونا ویکسین اتوار کو پاکستان پہنچے گی

چین کی کرونا ویکسین اتوار کو پاکستان پہنچے گی