in

ڈالر کی قیمت میں اضافہ 

ڈالر کی قیمت میں اضافہ 

ڈالر کی قیمت میں اضافہ 

کراچی (ڈیلی پاکستا ن آن لائن )کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

نجی ٹی و ی دنیا نیوز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 20پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر161روپے 50پیسے کا ہوگیا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر ایک روپیہ 36 پیسے مہنگا ہونے کے بعد161روپے 30پیسے کا ہوگیا۔

مزید :

بزنس



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Foreign Office

فیٹف سے متعلق بھارتی وزیرخارجہ کے بیان پرپاکستان کا ردعمل

خورشید شاہ کے خلاف اثاثہ جات کیس کی سماعت 4اگست تک ملتوی

خورشید شاہ کے خلاف اثاثہ جات کیس کی سماعت 4اگست تک ملتوی