in

پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ

پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ

آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز مقامی مارکیٹ میں سونے کے فی تولہ نرخ 350 اضافے سے ایک لاکھ 9 ہزار 700 روپے اور 10 گرام سونا 300 روپے مہنگا ہوکر 94 ہزار 50 روپے کا ہوگیا۔

پاکستان میں اگست 2020 کے پہلے ہفتے میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 32 ہزار روپے کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئی تھی۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونا 5 ڈالر کمی سے 1820 ڈالر پر آگیا۔ گزشتہ سال انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے کے نرخ 2054  ڈالر کی بلند ترین سطح پر چلے گئے تھے۔

واضح رہے کہ اپریل 2020 میں سونے کے نرخ تقریباً 10 ماہ کی کم ترین سطح ایک لاکھ 2 ہزار روپے فی تولہ تک گرگئے تھے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

افغانستان:طالبان سے لڑائی میں اہم افغان کمانڈرز مارے گئے

افغانستان:طالبان سے لڑائی میں اہم افغان کمانڈرز مارے گئے

اوگرا کی جانب سے مارکیٹنگ کمپنیوں کے خلاف کاروائی

اوگرا کی جانب سے مارکیٹنگ کمپنیوں کے خلاف کاروائی