in

اوگرا کی جانب سے مارکیٹنگ کمپنیوں کے خلاف کاروائی

اوگرا کی جانب سے مارکیٹنگ کمپنیوں کے خلاف کاروائی

مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب سے 24 گھنٹوں میں ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپےکے خود ساختہ اضافے پر اوگرا نے نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کا اعلان کردیا۔ایل پی جی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

سبی میلہ جیتنےوالے بیل کی قیمت 1 کروڑ روپے مقرر کردی گئی۔

وزیرِ خزانہ شوکت ترین کی زیرِ صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کےاجلاس میں چینی، گھی اور آٹے کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی گئی ہے۔چینی 17 روپے، گھی 90 روپے اور 20 کلو آٹے کا تھیلا 150 روپے مہنگا ہوگیاہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےعیدالاضحی پر بینکوں کی 3 چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔

ملائیشیا کی کمپنی پروٹون نے گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کردی ہے۔

فاریکس ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار کے مطابق جمعہ 16 جولائی کو کاروباری دن کے اختتام پر روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت 50 پیسے اضافے کے بعد 160.20 روپے ہوگئی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ

پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی:پاکستان کا سب سے بڑا کرونا ویکسینیشن سینٹر بند

کراچی:پاکستان کا سب سے بڑا کرونا ویکسینیشن سینٹر بند